گارڈن پارٹی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ دعوت جو پچھلے پہر باغ میں دی جاتی ہے اور جس میں چائے، مٹھائی، پھل وغیرہ سے مہمانوں کی ضیافت کی جاتی ہے، ضیافتِ بُستانی۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ دعوت جو پچھلے پہر باغ میں دی جاتی ہے اور جس میں چائے، مٹھائی، پھل وغیرہ سے مہمانوں کی ضیافت کی جاتی ہے، ضیافتِ بُستانی۔